

Loading content...
Reflex Action افعالِ معکوسہ وہ افعال ہوتے ہیں جو ہماری مرضی اور شعور کی حدود میں آئے بغیر محرک کی تحریک سے فوراً ہو جاتے ہیں یہ افعال انسان کی مرضی وشعور کے تابع نہیں ہوتے اس کے لیے پانچ چیزیں ضروری ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار