

Loading content...
قوتِ شامہ کے بار میں جدید تحقیق بتاتی ہے کہ ہر خوشبو 50ملین یا اس سے بھی زیادہ اعضائے حاسہ کے خلیوں میں تحریک پیدا کرتی ہے یہ سوال ابھی تک حل نہیں ہوا کہ اعضائے حاسہ بو کو کیسے پہچانتے ہیں میرا خیال ہے کہ اعضائے حاسہ انہی اشیاء کی وجہ سے عمل کرتے ہیں جن کے مالیکیولز کی شکل اور جسامت ان اعضاء کے مطابق صحیح ہوتی ہے یہ اشیاء اعضائے حاسہ میں اس طرف بیٹھتی ہیں جیسے تالے میںچابی اور بعض اشیاء کی بو میں یکسانیت بھی مالیکیولز کی صوری یکسانیت کی وجہ سے ہوتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار