

Loading content...
کارٹیکس کے مختلف حصے حسی اعضائ کے ہر سیٹ سے معلومات حاصل کرتے ہیں یہ حصے دماغ کی سطح کے آر پار سنگترے کی پھانکوں کی طرح ہوتے ہیں کارٹیکس کے رقبہ کی جسامت حس کی اہمیت کے تناسب سے ہوتی ہے شامہ (سونگھنے کی حس) دماغ کے ایک طرف چھوٹے سے رقبے میں محدود ہوتی ہے اور حس ذائقہ تھوڑا سا رقبہ گھیرتی ہے لیکن حس لامسہ دماغ کے آر پار ایک چوڑی پٹی پر محیط ہوتی ہے جب کہ جسم کے حساس حصے جیسے ہاتھ اور ہونٹ کارٹیکس کا بہت بڑا حصہ گھیرتے ہیں کارٹیکس کے یہ تمام حصے عصبی ریشوں (Nerve Fileres) کے ذریعے ایک دوسرے سے ملتے ہیں اور جسم کو مجموعی احساس دلاتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار