

Loading content...
آنکھوں اور کانوں کی حسیں بھی شامل ہیں ان کے معلومات دماغ کے ایک چھوٹے سے حصے تک پہنچتے ہیں جسے تھیلمس (THALMUS) کہتے ہیں صرف سونگھنے کے اعضاء کی معلومات دماغ کے سامنے والے حصہ میںد اخل ہوتی ہیں تھیلمس جو تقریباً دماغ کے درمیانی حصہ میں ہوتاہے آنے والی معلومات کو چھانٹتا ہے اور انہیں کارٹیکس (Cartex) یا دماغ کی سطح کی طرف بھیجتا ہے کارٹیکس میں گہری سلوٹیں ہوتی ہیں جس سے اس کا سطحی رقبہ بہت زیادہ ہو جاتا ہے اس طرح وہ وصول شدہ تمام معلومات سے بخوبی نمٹ سکتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار