

Loading content...
اب ضروری ہے کہ حواس اور دماغ کا جو رشتہ ہے اسے واضح کیا جائے جدید سائنس نے کہا ہے کہ جسم کے حسی اعضائ (RECEPTORS) سے تمام معلومات اعصاب کے ذریعے براہِ راست دماغ تک پہنچتی ہیں یہ معلومت برقی توانائی کے چھوٹے چھوٹے پٹاخوں کی شکل میں جو ایک خلیے (SELL) تک اچھلتے جاتے ہیں لے جائے جاتے ہیں یہ دماغ میں خفیہ پیغام کی شکل میں پہنچتے ہیں جسے چھانٹنا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار