Loading content...
اس نفس حسیہ حیوانیہ کے بارے میں ارشاد ہوا ہے کہ یہ ایک فلکی قوت ہے اور حرارت غریزی ہے اس کی ایجاد ولادتِ جسمانی کے وقت ہوتی ہے یعنی اس کا فلکی ہونا تو نطفہ کی بحث میں آچکا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار