

Loading content...
(غضب)جلب منفعت میں مانع وحائل پہ حیوانیت غضبناک ہوتی ہے اور دفع ضرر کے لیے بھی اور ہر وہ چیز جس سے تکمیل خواہشات وابستہ ہے اس پر راضی ہوتی ہے یعنی اس کی مکمل کائنات خود اس کی اپنی ذات ہوتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار