

Loading content...
رضا یعنی اس کی دو ہی حالتیںہوتی ہیں یا تو وہ غضب ناک ہوتا ہے یا راضی ہو تا ہے یعنی جب اس کے خواہشات سے کوئی متصادم ہوتا ہے تو یہ غضبناک ہو جاتا ہے چاہے وہ بقائے حیات کی خواہش ہو یا خواہش خوراک وآب یا وہ خواہش آرام ہو یا خواہش اختلاطِ زوجین غرض جو بھی اس کی راہ میں آئے گا روڑا اٹکائے گا حیوانیت کا تقاضا ہے غضب
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار