

Loading content...
اس کی افادیت سے پوری دنیا آگاہ ہے آشنا ہے امیر کائنات فخر موجودات علیہ السلام وصلوات کے فرمان کے مطابق یہ قوت نفس حسیہ حیوانیہ میں ہونا لازمی ہے کیونکہ حرکت کے لیے ضروری ہے کہ ہر قدم غیرارادی طور پر نہ اٹھے بلکہ راستہ دیکھا جائے بقا کے لئے آنکھ کا ہونا لازمی ہے یعنی تلاش معاش وخوراک کے لیے بھی بصارت کا ہونا لازمی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار