

Loading content...
اس کی اہمیت کے لیے صرف اتنا کہناکافی ہے کہ ناطقہ بھی اسی کا مرہون منت ہے انسان کو کتنے حوادث سے صرف یہی قوت بچاتی ہے جدید تحقیقات نے ثابت کیا ہے کہ نباتات میں بھی سامعہ کی خفیف سی قوت موجود ہے مگر حیوان میں یہ قوت ترقی یافتہ شکل میں موجود ہے پھر حیوانات میں بھی اس کی مقدار میں فرق ہے کچھ زیادہ حساس ہوتے ہیں کچھ غیر حساس اور کچھ انتہائی کمزور قوتِ سامعہ کے حامل ہوتے ہیں مگر نفس حسیہ حیوانیہ میں یہ قوت ضرور ہوتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار