

Loading content...
انسان محبت کی حرارت بھی لمس کی قوت سے ہی منتقل کرتا ہے جب بچو کو پیار کرتا ہے ہونٹ جب بچے کو چھوتے ہیں تو اس لمس سے وہ پیار محسوس کرتا ہے پھر انسان اور حیوان دونوں کا سلسلہ توالد وتناسل بھی لامسہ ہی کا مرہون منت ہے کہ اگر اس قوت کے لیے لذت والم کا وجود نہ ہوتا تو انسان کی نسل نہ بڑھتی اسی طرح لامسہ کے ماتحت جملہ افعال دیکھے جا سکتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار