

Loading content...
(قوتِ لامسہ)لامسہ کی قوت جسے انگلش میں SENCE OF TOUCH کہتے ہیں یہ بھی نفس نباتیہ میں ہوتی ہے مگر اتنی کم کہ دیکھی نہیں جا سکتی مگر اس کا وجود تجربات سے ثابت ہو جاتا ہے کچھ نباتات میں اس کی واصح جھلک بھی موجود ہوتی ہے جیسے لاجونتی جس کے بارے میں مشہور ہے It is a sensitive Plant Mimasa Puotica کہ اگر انسان اسے ہاتھ لگاتا ہے تو اس کے پتے کچھ وقت کے لیے سمٹ جاتے ہیں اسی وجہ سے اسے شرم بوٹی یا چھوئی موئی بھی کہتے ہیں یعنی اس میں لمس کو محسوس کرنے کی مکمل صلاحیت موجود ہے تو اسی طرح باقی نباتات میں بھی ایسی مثالیں دیکھی جا سکتی ہیں تو ماننا پڑے گا کہ لامسہ کا وجود نفس نامیہ نباتیہ میں بھی ہے مگر اس قوت کو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار