

Loading content...
نفس حسیہ میں نفس نامیہ نباتیہ سے کچھ اضافی قوتیں بھی موجود ہیں جس سے اس کی استعداد میں اضافہ ہو جاتا ہے یعنی نفس نامیہ نباتیہ کے جو پانچ قویٰ ہیں وہ بھی اس میں بہتر صورت میں موجود ہیں اور کچھ اضافی قویٰ جو اسے حاصل ہیں ان کی غیر ترقی یافتہ شکل اگرچہ نفس نامیہ نباتیہ میں بھی موجود تھی مگر یہاں وہ ان سے ترقی یافتہ اور زیادہ واضح شکل میں موجود ہیں وہ قویٰ پانچ ہیں جنہیں حواسِ خمسہ بھی کہا جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار