

Loading content...
دوستو! حقیقت یہ ہے کہ جیسے جیسے نوع بلند ہوتی چلی جائے گی خواہش میں وسعت اور بلندی پیدا ہوتی جائے گی اور خواہش کا چہرہ مدھم روشنی سے تیز روشنی میں آتا چلا جائے گا اور پھر نوعِ اعلیٰ میں اس کے خدوخال زیادہ ظاہر اور نمایاں نظر آئیں گے اور جس پوائنٹ سے خواہش کا واضع اظہار ملتا ہے وہ نفس حسیہ حیوانیہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار