

Loading content...
خواہش کا دائرہ بقدرِ ضرورت واستعداد ہوتا ہے نباتات حیوانات کی طرح خواہش نہیں کر سکتے بلکہ اپنی نباتیت کے دائرہ میں رہ کر ہی خواہش کر سکتے ہیں حیوان انسان کی طرح کوٹھی کار ٹی وی فریج وغیرہ کی خواہش نہیں کر سکتے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار