

Loading content...
نفس حسیہ کا ایک فعل ہے خواہش جیسا کہ سابقہ بحث سے ثابت ہوتا آرہا ہے کہ نفس حسیہ کے افعال کی ایک جھلک نفس نباتیہ میں بھی موجود ہے مگر واصح تصویر نفس حسئیہ حیوانیہ میں ہے اسی طرح خواہشات کا وجود بھی نفس نباتیہ میں موجود ہے یعنی نمو ہوگا تو خواہش نمو بھی ضرور ہوگی احتیاج ہے تو اس کی تشفی کیلئے خواہش کا ہونا بھی لازم ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار