

Loading content...
ہوتا ہے ایسے وقت میں کپاس کے پتے اظہارِ ناراضگی کیلئے مرجھا جاتے ہیں اور بعض جلد باز اور زود رنج پتے تو ٹہنی سے چھلانگ لگا کر خودکشی بھی کر لیتے ہیں کیونکہ نباتات میں بھی اکتساب مال کا شعور موجود ہے یہ علیحدہ بات ہے کہ نباتات میں مال کا تصور ضرورتِ بقا تک محدود ہو وہاں پانی ہی سب سے بڑا مال ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار