

Loading content...
مال کے معنی ہیں اپنی طرف بہت زیادہ مائل کرنے والا یعنی جو بھی جس کی طرف مائل ہوتا ہے وہ اس کا مال ہے اس کے پیمانے جد اجدا ہیں ہمارے ہاں تو قیمت کا پیمانہ کمیابی کو قرار دیا جاتا ہے جو چیز کم مقدار میں ملتی ہے وہ قیمتی ہے جیسے سوناچاندی ہیرے وغیرہ پھر مال کے جملہ اقسام دیکھیں تو مال کی تعریف میں ہر وہ چیز آئے گی جس سے انسان اپنی کسی بھی قوت کی تشفی کر سکتاہے اس طرح نباتات بھی جس چیز کو بقائے حیات سمجھتے ہیں اسے وافر مقدار میں جمع کر لینا چاہتے ہیں حالانکہ کسان کو زیادہ خبر ہوتی ہے کہ پیاز کو کب پانی دیں گرے تو یہ صحت مند گروتھ کا حامل ہوگا کپاس کو کب اور کتنا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار