

Loading content...
خواہش غلبہ بھی نباتات میں موجود ہے کہ ہر درخت دوسرے درخت پر غالب آنے کی لاشعوری کوشش کرتا ہے اس کی بہت سی مثالیں باٹنی Botny کے اندر موجود ہیں مگر غلبہ پانے کی خواہش بھی اس سے بہتر اور واضح صورت میں نفس حسیہ حیوانیہ میں نظر آتی ہے اور جانوروں کا ایک دوسرے کے ساتھ لڑنا اور ایک دوسرے کو مغلوب کرنا ہر شخص کا چشم دید ہوگا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار