

Loading content...
ممکن ہے کوئی یہ سمجھے کہ انہیں شعور نہ ہونے کا مطلب یہ ہے کہ انہیں بالکل شعور نہیں ہے ایسا نہیں ہے بلکہ انہیں خالق اور احکامِ فطرت کا شعور تو ہے مگر اس باریک ترین ظلم کا شعور نہیں ہے کیونکہ بقائے حیات کیلئے انہیں یہ شعور نہیں دیا گیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار