

Loading content...
ایکالوجی کا نظریہ ہے ہے کہ ہر پروڈیوسر Producer ایک کنزیومر Consumer بھی ہے نباتات بھی لاشعوری طور پر معدنیات کو غذا بنا کر پل رہے ہیں پھر نباتات میں سے ترقی یافتہ نباتات تو باقاعدہ طور پر حشرات الارض اور دیگر جانداروں کا شکار بھی کرتے ہیں اگرچہ وہ ظلم ہے مگر قابل گرفت نہیں کیونکہ وہاں صرف رحجانِ ظلم ہے شعور نہیں جیسے ایک بچہ کسی جاندار کو مار دیتا ہے یہ ظلم تو ہے مگر یہاں حاکم اور شریعت دونوں خامو ش ہیں کیونکہ جزا و سزا شعور کے حساب سے ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار