

Loading content...
سکتی ہیں جب ایک ایٹم کا دل دھڑک رہا ہے آثارِ حیات موجود ہیں تو کیا کائنات بے حس و حرکت ہے جبکہ ہر شے میں ذرے سے سورج تک سلسلہ کہکشاں سے کاہ تک ہر چیز میں حرکت کا وجود نظر آتا ہے تو ماننا پڑے گا کہ کائنات کا ہر ذرہ حرکت پذیر ہے مگر حرکت کی واضح شکل نفس حسیہ نے پیش کی ہے یعنی وجودِ حرکت کی نفس حسیہ میں ترقی یافتہ تصویر دیکھی جا سکتی ہے حرکت کے وجود پر مکمل تحقیق کرنا ہو تو ان فلاسفہ اور سائنسدانوں کی کتب دیکھیں جنہوں نے فطرت اور ارتقاء کو مرہونِ حرکت قرار دیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار