

Loading content...
اب یہ خیال پیدا ہو سکتا ہے کہ شاید پتھروں سے مراد وہ اصنام ہوں جنہیں کفار نے خدا بنا لیا تھا تو اس کا جواب یہ ہے کہ ان پتھروں کا جرم نہیں تھا کہ وہ خدا بن گئے بلکہ جرم تو انسان کا تھا کہ جس نے انہیں خدا مان لیا ورنہ انہوں نے تو کبھی بھی دعوائے الوہیت نہیں کیا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار