

Loading content...
جزا وسزا کا دارو مدار تکلیف پر ہے اور جہاں جہنم کا ذکر ہے وہاں فرمایا گیا ہے کہ وقودہ الناس والحجارہ یعنی جہنم کو کفار اور پتھروں کیلئے دہکایا گیا ہے اگر پتھروں کو بلا جرم جہنم میں جھونکا جائے تو خلاف عدل ہے اس سے ثابت ہوتا ہے کہ یہ بھی اپنے اعمال کے جوابدہ ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار