

Loading content...
یہاں ایک بات عرض کرنا ضروری ہے وہ یہ ہے کہ سبھی موجوادتِ عالم ذی حیات ہیں مگر ذی روح نہیں ہیں بعض حضرات نے روح کو لازمہ حیات قرار دیا ہے جو درست نہیں ہے کیونکہ نبات و جماد کی حیات مسلم ہے اور یہ بھی ہے کہ جملہ موجوداتِ عالم ذی شعور بھی ہیں اور ان کی کومٹ منٹ (Commitment)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار