

Loading content...
سارے موجودات ہوا سے استفادہ کر رہے ہیں کچھ محسوس طریقے سے اور کچھ غیرمحسوس طریقے سے مگر حیوان اور حیوان ناطق ہوا سے نمایاں انداز سے استفادہ کر رہا ہے اسی طرح نفس حسیہ حیوانیہ واضح طور پر ہوا سے استفادہ کر رہا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار