

Loading content...
یاد رہے کہ حیات اور موت دو مخلوق ہیں اگر مخلوق ہیں تو وجود ہیں عدم نہیں ہیں اور اصل حیات کا سرچشمہ ذاتِ واجب الوجود ہے کہ جو حی وقیوم ہے اور اسی نے اپنی صفتِ حیات سے حیاتِ عالم کو اختراع فرمایا ہے اور حیات اس کائنات میں موجود ہوئی اور ہوا کی طرح موجیں مار رہی ہے بلکہ ہوا تو زمین تک موجود ہْے مگر حیات محیط بالآفاق ہے جیسے زمین پر موجود ہوا سے ہر چیز استفادہ کر رہی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار