

Loading content...
اس کے افعال میں ارشاد ہوا ہے کہ یہ نفس چشمۂ حیات سے سیراب ہوتا ہے یعنی حیات اور شعور اگرچہ کائنات کے ہر ذرے میں ہے جمادات سے لے کر ملکوت تک سبھی حیات سے بہرہ ور ہیں مگر نفس حسیہ حیوانہ بہتر صورت میں حیات سے استفادہ کرتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار