

Loading content...
دوستو آپ نے دیکھا یہاں امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام نے انسان میں حیوانی صفات اور خاصوں کو کس طرح بیان فرمایا ہے یعنی انسان میں حیات بھی حیوان کی طرح ہے حرکت اور قوت ظلمیہ بھی حیوان کی طرح ہے خواہش غلبہ اور اکتسابِ رزق وغیرہ بھی انسان میں حیوانی اشتراک صفات کی علامت ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار