

Loading content...
اس کا جواب یہ ہے کہ نفس نباتات سے لے کر انسان تک ایک ہی ہوتا ہے صرف یہ ریفائین Refine ہوتا چلا جاتا ہے اور اس کے ریفائین ہونے کے ساتھ ساتھ اس میں قویٰ کا اضافہ ہوتا جاتا ہے ورنہ نفس ایک ہی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار