Loading content...
اب سوال پیدا ہوتا ہے کہ انسان میں اس کی موجودگی سے کیا مراد ہے یعنی نفس نامیہ نباتیہ اور نفس حسیہ حیوانیہ دونوں کا انسان میں لزوم سے کیا مطلب ہے؟ کیا انسان صاحب متعدد نفوس ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار