

Loading content...
یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ یہ الفاظ شجر اورمزن علامتی طور پر استعمال ہوتے ہیں ورنہ ان کی حقیقت کچھ اور ہوگی کیونکہ لفظ شجر شجرہ نسب والنسل کیلئے بھی وارد ہوتا ہے پھر لفظ مزن بمعنی سحاب یعنی بادل بھی استعمال ہوتا ہے اور مزن اور سحاب میں صرف یہی فرق ہے کہ بادل وہ ہے جو ہمیں نظر آتا ہے مگر مزن اس نمی کو کہا جاتا ہے جو فضا میں ہمہ وقت موجود رہتی ہے اور محکمہ موسمیات ہیگرو میٹر سے ہوا میں نمی کا تناسب بھی بتاتا ہے یوں سمجھیں مزن کی طرح کوئی چیز ایسی ہے جو جنت کی فضا سے نکل کر کائنات میں نفوذ پذیر ہوتی ہے اور آگے یہ سلسلہ چلتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار