

Loading content...
اصل نطفہ وہ ہے جو کائنات میں ریڈی ایٹ Radiate ہونے والی شعائیں ہیں جو یونیورس Universe میں ایٹم Atom کی تخلیق کا عمل کرتی ہیں جس کی ریڈی ایشن Radiation جملہ اجسام پر کیمیائی عمل کرکے جدید سے جدید تر ایٹم کو تخلیق کرتی ہیں جب ان شعاعوں کی رو کسی پودے میں دوڑتی ہے تو اس میں منویت پذیر ہوتی ہے مگر یہ مادہ نہیں ہوتا بلکہ ایک غیر مرئی لطافت ہوتی ہے جو درختوں اور سبزیوں میں چارج کی طرح دوڑتی ہے جب انسان میں وہی اغذیہ آتے ہیں تو معدہ جوس نکال کے جگر کو دیتا ہے اور پھر خون سے جملہ مراحل طے کرکے یہی لطافت ومنوتی مادہ ء تولید کا روپ دھار لیتی ہے اس لیے حدیث ہے کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار