

Loading content...
امیر کائنات فخر موجودات علیہ السلام والصلوات نے ارشاد فرمایا کہ اس نفس کی ایجاد استقرار نطفہ کے وقت ہوتی ہے یعنی جب اس کا نطفہ قرار پکڑتا ہے تو یہ نفس پیدا ہو جاتا ہے کیونکہ اگر جسم نامیہ کو ایک سیکنڈ کیلئے بھی نفس سے خالی تصور کر لیا جائے تو پھر وہی سیکنڈ اس کے نمو سے بھی خالی ہوگا کیونکہ اس میں نمو اور نشوونما نفس نباتیہ نامیہ کی وجہ سے ہے اگر یہ نہ ہوگا تو جسم میں نشوونما نہ ہوگی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار