

Loading content...
آتے ہیں اس لیے ان قویٰ کا ہونا ان تینوں میں ناگزیر ہے اس کی مثال یوں دی جا سکتی ے کہ جسم نامیہ ایک شوگر فیکٹری ہے قوت جاذبہ گنوں کو بیلنے تک لاتی ہے ماسکہ رس میں سے چینی کے اجزاء نکالتی ہے اور بوائل کرکے چینی کے قریب لاتی ہے مربیہ مکمل چینی تیار کرکے باہر بھیجتی ہے اور دافعہ فاضل مواد کو بگاس اور غلیظ رس اور پرس اور ویسٹ کی طرح باہر نکال پھینکتی ہے اور جو اس مشین کو چلانے والا انجینئر ہے اس کا نام ہے نفس نامیہ نباتیہ اور اس کا مادہ اغذیہ کا جوہر لطیف ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار