

Loading content...
قوتِ مربیہ کا کام حاصل شدہ غذائیت کو جسم کی تربیت کیلئے جسم میں لے جانا ہے یعنی ان اجزاء میں سے خون پانی شوگر وغیرہ کی تیاری کروانا اور اس میں سے جسم کیلئے ضروری اجزاء کیلوریز Calories وٹامنز Vitamins پروٹین Protien وغیرہ حاصل کرنا ہے اور ان کی تقسیم کا عمل قوت مربیہ کرتی ہے مثلاً انسان ہو یا نباتات اس میں پہنچنے والی غذائیت سے کچھ سے تنا بڑھانا ہے کچھ سے شاخیں کچھ سے پھل پھول کچھ سے جڑوں میں اضافہ کرنا ہے انسان کے جسم میں کچھ سے خون کچھ سے چربی کچھ سے دانتوں اور دیگر ہڈیوں کے لیے گودا کچھ سے بالوں کیلئے رس وغیرہ نکالنا اور اس غذائیت کی درست مقدار میں تقسیم یہ قوت مربیہ کا کام ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار