

Loading content...
(قوتِ ہاضمہ)…قوت ہاضمہ کا کام یہ ہے کہ سٹور شدہ غذا کو تحلیل کے عمل سے گزار کر اس میں سے غذائیت کا رس نکالنا اور غذا میں موجود ہر چیز کا مفید رس (جوس) نکالنا اور غذا سے غذائیت کو جدا کرنا یہ قوتِ ہاضمہ کا عمل ہے جہاں اس کا کام ختم ہوتا ہے وہیں سے قوتِ مربیہ کا کام شروع ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار