

Loading content...
(قوتِ ماسکہ)…قوتِ جاذبہ کے عمل سے جو غذا اندر پہنچ جاتی ہے اسے محفوظ ررکھنا اور ضائع ہونے سے بچانا قوتِ ماسکہ کا کام ہے یہ غذا کو سٹور رکھتی ہے تاکہ جسم اس سے مکمل غذائیت حاصل کر سکے اگر یہ نہ ہو تو غذا جسم کے لیے مفید اجزاء کے حصول میں ناکام ہو جائے یعنی اگر غذائیت کے اخذ کرنے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار