

Loading content...
جاذبہ کا عمل یہ ہے کہ وہ اغذیہ کو خارج سے داخل کرتی ہے غذا کو چوستی ہے غذائیت اخذ کرتی ہے یعنی نباتات کے اندر لے جاتی ہے اگر یہ نہ ہوگی تو نباتات غذائیت سے محروم ہوکر فنا ہو جائیں اور جہاں اس قوت کا کام ختم ہوتا ہے وہیں سے قوتِ ماسکہ کا کام شروع ہو جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار