

Loading content...
امیر کائنات فخر موجودات علیہ السلام والصلوات نے فرمایا کہ پہلا ہے نفس نباتیہ اس کی جمادات سے اضافی صفت نمو اور بڑھنا ہے کیونکہ بڑھنے اور گھٹنے کا تعلق حرارت اور برودت سے ہوتا ہے اس لیے اس کی طبائع میں وہی چار چیزیں گنوائی گئی ہیں جن پر انحصار نمو ہے یعنی حرارت برودت (عدم حرارت رطوبت (تری) یبوست (خشکی) ان طبائع کے اعتدال سے نفس نباتیہ درست حالت میں رہتا ہے یہی نفس نباتیہ نامیہ کی صحت کا راز ہے کہ ان میں اعتدال ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار