Loading content...
دوستو اصطلاحِ عرفانیات میں یا اصطلاحات کلام میں لفظ نفس جن معانی میں آتا ہے اس کا مآخذ بھی قرانِ مقدس ہی ہوتا ہے اس لیے ان معانی میں اگرچہ اختلاف ہے مگر وہ اختلاف حقیقی نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار