

Loading content...
قرآن پاک میںہمیں اس لفظ کا استعمال بہت زیادہ ملتا ہے اور زیادہ مقامات پر مکمل انسان کے معانی میں لفظ نفس آیا ہے لیکن اس حقیقت سے کوئی انکار نہیں کر سکتا کہ کلامِ پاک جملہ علوم کا سرچشمہ ہدایت ہے اس لیے اس میں نفس کو سبھی علوم کے اصطلاحات میں بھی استعمال کیا ہے لیکن قرآن پاک کے مترجم حضرات نے اکثر مقامات پر نفس کے لغوی معنی ہی لیے ہیں مثلاً لا یکلف اللہ نفس الا وسعہا اللہ کسی نفس (انسان) کو اس کی برداشت سے زیادہ پرمکلف نہیں فرماتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار