

Loading content...
وہ صرف نام ہی میں تخلیط٠ کا شکار نہیں ہوتے بلکہ خاصوں اور افعال میں بھی مرتکب تخلیط ہو جاتے ہیں یعنی خود انہیں اپنی ناکامی کا احساس بھی ہے کیونکہ کبھی نفس سے انکار کرتے ہیں کبھی روح کی نفی کر دیتے ہیں بس دلائل کی تک بازیاں کر رہے ہیں حتمی فیصلہ کوئی نہیں سنا سکا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار