

Loading content...
اطباء کے نزدیک جب غذا سے خون بن کر دل میں سے لطیف بخار بن کر جگر میں آتا ہے تو وہی نفس ِناطقہ ہے اسی لیے وہ نفس ِناطقہ کو روحِ طبی بھی کہتے ہیں اور جب یہ لطیف بخار جگر سے اعصاب میں آتا ہے تو روح نفسانی کہلاتا ہے اعصاب سے بذریعہ شرائین جب یہ خون جسم میں سرایت کرتا ہے تو روح حیوانی کہلاتا ہے اس کا مبدہ دل ہے یہ سب فانی مخلوق ہے صرف روح ربانی انسانی ہے جوکہ عالم امر سے تعلق رکھتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار