

Loading content...
دوستو میری اس کتاب کا بنیادی موضوع یہی نفس ہے اور یہ بھی آپ کو معلوم ہے کہ علم عرفانیات میں مرکزی حیثیت اسی نفس کے عرفان کی ہوتی ہے کیونکہ جو شخص اپنے خالق کا عرفان حاصل کرناچاہتا ہے اس کے لئے اس کی معرفت بہت ضروری ہے اور ماضی قدیم سے حال تک سارے عرفاء نے اسی عرفانِ نفس پہ بہت زور دیا ہے اس لیے اس پہ میں قدرے تفصیل سے بات کروں گا کیونکہ سارے عرفاء اسی سوال پہ بحث کرتے ہیں کہ نفس کیا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار