

Loading content...
نفس کو جسمانی کثیف و غلیظ مادہ جملہ کمالات سے روکتا ہے یہی کثیف مادہ مانع کمال ہے کہ یہ مجبور ہے کہ جب تک جسم میں رہے جسم ایک آنکھ سے دیکھے جسم کے کانوں سے سنے جسمانی زبان سے بولے یعنی جسمانی اعضاء کے استعمال پر مجبور ہے جب یہ اس قفس عنصری کی لحم وعظام کی سلاخیں توڑ کر آزاد ہوا تو پھر کوئی چیز مانع نہیں ہوگی اس کے جملہ کمالات بالفعل ہو جائیں گے ہر قسمی مظاہرے کرنے کا حامل ہوگا پھر اس کے ہاتھ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار