

Loading content...
(علومِ ثلاثہ)۔علوم ثلاثہ میں سے انسان عقلانی کیلئے بھی ایک علم مخصوص ہے انسان طبعی (جسم) کیلئے علم طبعی ہے اور انسان نفسی (نفس) کیلئے علم معیاری اور انسان عقلانی (روح) کیلئے علم آفاقی وربانی (روحانیت) ہے جو محیط بالآفاق ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار