Loading content...
علامہ جلیل شیخ عبدالعلی ہروی علیہ الرحمتہ فرماتے ہیں روح بھی نور ہے بلکہ نورِمجرد ہے جو ملکوت سے بھی بلند ہے اور نورِ روح کو نورِ علم حاصل ہوتا ہے اور یہی نور علی نور کی تفسیر ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار