

Loading content...
اس دور کی منطق میں انسان کو حیوانِ ناطق نہیں بلکہ حیوانِ عاقل کہا جاتا ہے کیونکہ بولتے سبھی حیوان ہیں اور وہ اپنی اپنی زبانیں سمجھتے ہیں اور انسان اپنی ہی نوع کی زبان بھی مکمل نہیں سمجھتا کیونکہ انسان اس وقت چار ہزاروں زبانوں سے زیادہ بولتا ہے اس لیے ناطقہ صفتِ انسان نہیں تعقل انسانی صفت ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار