

Loading content...
دوستو یہ ایک مسلمہ ہے کہ جہاں بدن اور متعلقاتِ بدن کی انتہا ہوتی ہے وہیں سے نفس اور متعلقاتِ نفس کی ابتدا ہوتی ہے اور جہاں نفس اور اس کے متعلقات کی انتہا ہوتی ہے وہیں سے روح اور متعلقاتِ روح کی ابتدا ہوتی ہے اسی لیے جہاں ادراک کی انتہا ہے وہیں سے شعور کی ابتدا ہے اور جہاں شعور کی انتہا ہے وہیں سے عقل کی ابتدا ہوتی ہے اور عقل کے فعل کا نام ہے تعقل یعنی عقل تعقل کرتی ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار